فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماؤں نے تل ابیب کے ساتھ جنگ بندی کے وجود سے انکار کیا اور اعلان کیا کہ وہ غاصبوں کے ساتھ میدان جنگ کے تقاضے کے مطابق برتاو کریں گے۔
تحریک جہاد اسلامی کے ایک اعلی عہدیدار نے استقامتی آپریشنز کے بارے میں صیہونی میڈیا کی رپورٹ کی تردید کی ہے۔
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی فوجی شاخ سرایا القدس نے جنین کی جھڑپوں کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر غزہ میں فوجی نمائش کا انعقاد اور طاقت کا مظاہرہ کیا کیا۔
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ صرف ایران ہی فلسطینی مزاحمت کا سچا حامی ہے۔
فلسطین کی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی کالیونیوں کے انتہا پسند رہائیشیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی عہدیدار کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
فلسطین کی دوبڑی مزاحمتی تحریکوں، حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں نے قاہرہ میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
سرایا القدس نے مقبوضہ علاقوں پر دسیوں راکٹ فائر کئے ہیں۔
فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے مشترکہ فوجی مشقوں کی شروعات کا اعلان کر دیا ہے۔
تم جہاں کہیں بھی ہو موت تمہیں آکر رہے گی اگرچہ تم مضبوط قلعوں میں ہی کیوں نہ ہو۔ (نساء : 78)
اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت نے استقامتی محاذ کو ایک روشن مستبقل کے تعلق سے پر امید بنا دیا ہے۔