-
صیہونی حکومت کو فلسطین کے استقامتی گروہوں کا انتباہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰فلسطین کے استقامتی گروہوں نے ملت فلسطین بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس میں النقب اور شیخ جراح کے فلسطینی باشندوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم جاری رہنے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی رہائی کیلئے فلسطینی خواتین کا مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳فلسطین کی خواتین نے اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کیلئے مظاہرہ کیا۔
-
حکومت پاکستان نے ٹی ٹی پی کے 100 دہشت گردوں کو رہا کردیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴حکومت پاکستان نے دہشت گرد گروہ تحریک طالبان پاکستان کے کم سے کم سو کارکنوں کو رہا کردیا ہے۔
-
اکواڈور، ایک بار پھر جیل میں قیدیوں کے درمیان پر تشدد جھڑپ، 68 مرے
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷اکواڈور میں ایک بار پھر جیل میں قیدیوں کے درمیان ہوئے پر تشدد ٹکراؤ میں 68 قیدی مارے گئے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی اہمیت پر تاکید
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳تحریک حماس کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مسئلہ ان کی تحریک کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔
-
بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں کی حالت تشویشناک
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵اسرائیل کی جیل میں قید 6 فلسطینیوں کی بغیر کسی الزام کے غیر قانونی طور پر گرفتاریوں پر بطور احتجاج بھوک ہڑتال جاری ہے۔
-
فلسطینی قیدی کی 19 سال بعد رہائی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیل میں صعوبتیں اور شکنجے برداشت کرنے والے فلسطینی قیدی 19 سال بعد جیل سے رہا ہوئے۔
-
آل خلیفہ کی جیل میں قید بحرینی شہید کی شہادت پر تسلیت
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی شہادت پر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے تعزیت پیش کی۔
-
سعودی جیل کا دروازہ کھلا، 10 سال بعد علی النمر کو رہائی ملی
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲علی النمر کو سعودی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شرکت کرنے کے جرم میں پہلے پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔
-
نائجیریا میں دہشتگردوں کا ایک جیل پر حملہ، 800 قیدی فرار
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱نائجیریا میں جیل شعبے کو حوالے سے رپورٹ کے مطابق، دہشتگردوں نے صوبے اویو میں ایک جیل پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 800 قیدی فرار ہو گئے۔