-
کیپٹل ہل حملہ کیس میں ٹرمپ انتظامیہ کےعہدیدار کی گرفتاری
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲فیڈریکو کلین کو گرفتاری کے بعد ٹیلی کانفرنس کے ذریعے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کردیا گیا
-
میانمارمیں احتجاج کا سلسلہ جاری مزید 38 افراد ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۶میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
طالبان کی قید سے 34 فوجیوں کو آزادی مل گئی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶افغانستان کی خصوصی ٹاسک فورس نے ہرات میں کارروائی کرتے ہوئے طالبان کی قید سے 34 فوجیوں کو آزاد کرالیا۔
-
اسرائیل کی جیل سے فلسطینی قیدی کی 15 سال بعد رہائی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲اسرائیل کی جیل میں 15 سال سے قید فلسطینی قیدی کو 15 سال کے بعد کل رہائی ملی۔
-
ایکواڈور کی 3 جیلوں میں فسادات 67 قیدی ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳ایکواڈور کی 3 جیلوں میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں اب تک 67 قیدی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
افغانستان کی مختلف جیلوں میں طالبان اور داعش سمیت 29 ہزار قیدی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲افغانستان کی مختلف جیلوں میں 29 ہزار 248 قیدی ہیں۔
-
یمن: انصاراللہ نے مآرب جیل کا کنٹرول حاصل کرتے ہی قیدیوں کو رہا کردیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱یمن کی قومی نجات حکومت نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور انصاراللہ کے جوانوں نے مآرب شہر میں منصور ہادی سے متعلق ایک جیل کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
ترکی: فتح اللہ گولن گروپ کے ساتھ رابطے کے الزام میں مزید 160 افراد گرفتار
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳مذکورہ گرفتاریاں ترکی بھر میں جاری گرفتاریوں کی مہم کا سلسلہ ہے۔
-
بحرین ایک بڑے جیل میں تبدیل ہو گیا ہے: شیخ عیسیٰ قاسم
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما کا کہنا ہے کہ بحرینی عوام پر روا رکھے جانے والے ظلم و ستم نے بحرین کو ایک بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
شام کی جیلوں سے داعشی دہشتگرد امریکی اڈوں میں منتقل
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵امریکہ کے باوردی دہشتگردوں نے داعش کے درجنوں دہشتگردوں کو شام کے شمالی علاقے سے شام کے جنوبی علاقوں میں منتقل کیا ہے۔