-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، متعدد مظاہرین گرفتار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر دفاع کی گرفتاری پر مسلم لیگ (ن) کا رد عمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
حافظ سعید کو 15 سال قید کی سزا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سمیت 6 رہنماؤں کو ایک اور مقدمے میں سزائیں سنا دیں۔
-
سعودی عرب میں 100 علماء اور خطیب نظر بند اور عہدوں سےبرطرف
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷سعودی عرب میں ایک سو سے زائد امام جمعہ و الجماعت اور خطیبوں کو اخوان المسلمین کے خلاف بات نہ کرنے کی وجہ سے برطرف کردیا گیا۔
-
سعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰سعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کو رہا کرو، نائیجیریا کے عوام کا مطالبہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطینی قیدی ماہرال اخرس اسرائیلی جیل سے رہا
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴فلسطینی قیدی ماہر ال اخرس جنہوں نے اپنی طویل مدت بھوک ہڑتال سے صیہونی حکومت کو چیلنج کر دیا تھا، آخرکار جیل سے رہا ہو گئے۔
-
فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا ہو گئے
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود غاصب صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کی سلامتی کے بارے میں روائتی لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
-
امریکی انٹیلی جنس کے ساتھ داعشی سرغنہ کے تعلقات کا انکشاف
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲عراقی ذرائع نے بعض خفیہ دستاویزات کے حوالے سے خبر دی ہے کہ تکفیری دہشت گرد ٹولے داعش کے نئے سرغنہ کے امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے ساتھ قریبی تعلقات رہے ہیں۔