-
پاکستان، سکردو میں شہدائے مقاومت کی یاد میں عظیم الشان ریلی
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷لبنان کے بیروت میں جہاں ایک طرف شہید مقاومت سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع ہو رہی ہے وہیں دوسری طرف پاکستان کے سکردو میں بھی شہداء کی علامتی تشیع جنازہ میں سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ریلی کچورا سے سکردو تک نکالی گئی۔ ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
شہید استقامت سیدحسن نصراللہ کی تشییع جنازہ، مختلف ممالک سے وفود کی بیروت آمد کا سلسلہ جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹شہید مقاومت حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے مختلف ممالک سے وفود کی بیروت آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسلامی استقامت پر سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶پاکستان کے مشہور و معروف نواحہ خواں فرحان علی وارث کے نوحے پر اسلامی استقامت کی جھلکیاں۔
-
حزب اللہ زندہ ہے اور استقامت کا راستہ جاری رہےگا؛ ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بیروت ايئرپورٹ پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کی تشییع دنیا پر ثابت کردے گی کہ استقامت اور حزب اللہ زندہ اور اپنے اقدار کے وفادار ہیں۔
-
صیہونی دشمن استقامت کو ختم نہیں کرسکتا؛ حزب اللہ لبنان کی ایکزیکٹیو کونسل کے سربراہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲حزب اللہ لبنان کی ایکزیکٹیو کونسل کے سربراہ علی دعموش نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن استقامت کو ختم نہيں کر سکتا۔
-
عراق اور بحرین میں شہید سیدحسن نصراللہ اور شہید سیدہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ + ویڈیوز
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹عراق اور بحرین میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ منعقد کی گئی جس میں عوام نے پرجوش اور وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
شہداء کے جلوس جنازہ میں شرکت کی دعوت؛ حماس
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہیدسید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ میں لوگوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
اٹھارہ فروری تک صیہونی فوجیوں کو مکمل طور پر لبنان سے نکلنا ہوگا؛ شیخ نعیم قاسم
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت کو لبنان میں ناجائز قبضہ باقی رکھنے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے انہیں لبنان کی سرزمینوں سے نکلنے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔
-
فکر، سیاست اور جہاد تینوں میدانوں کے اسٹریٹیجک کمانڈر تھے شہید جنرل قاسم سلیمانی: شیخ نعیم قاسم
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے زور دیکر کہا ہے کہ شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی حقیقی اسلام اور امام خمینی (رح) اور امام خامنہ ای کی درسگاہ کے پیداوار تھے۔
-
حزب اللہ لوہے سے زیادہ مضبوط تھی اور اب پہلے سے بھی زیادہ طاقتور ہے
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۵حزب اللہ لبنان کے میڈیا شعبے کے سربراہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمت کی صورت حال میں بہتری کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لوہے سے زیادہ مضبوط تھی اور اب پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو گئی ہے۔