-
ہم سید حسن نصر اللہ اور سید عباس کے راستے پر چلتے رہیں گے ، شیخ نعیم قاسم کا اعلان
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے آج بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شہید سید حسن نصراللہ، شہید ہاشم صفی الدین، علمائے کرام اورحزب اللہ کے جوانوں کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس راستے کا انتخاب سید حسن نصراللہ اور شہید عباس موسوی نے کیا تھا ہم اسی راستے پر گامزن ہیں اور خدا کے فضل و کرم سے اسی راستے کو جاری و ساری رکھیں گے۔
-
لبنان جنگ نہیں چاہتا مگر اسرائیل کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گاا: حزب اللہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۲حزب اللہ سے وابستہ رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ لبنان جنگ نہیں چاہتا مگر اسرائیل کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا۔
-
شیخ نعیم قاسم: شہید طباطبائی عظیم کمانڈر، بدلہ لینے کا حق محفوظ، وقت کا تعین ہم کریں گے، جنگ بندی، مزاحمت کی فتح
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۷حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہیثم علی الطباطبائی کو شہید کرکے بھی دشمن کا کوئی مقصد پورا نہيں ہوا اور نہ ہی پورا ہوگا اور حزب اللہ اپنی راہ پر گامزن رہے گی۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کی گولہ باری کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶باخبر ذرائع کے مطابق، صیہونی فوج نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے۔
-
بیروت پر صیہونی جارحیت ، اعلی کمانڈر اور چار ديگر مجاہد شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹حزب اللہ لبنان نے بیروت پر غاصب صیہونی حکومت کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کئی مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے: حزب اللہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں اپنے ایک اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ایران نے صیہونی حکومت کے حملے میں لبنان کے اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۵ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے اور اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر شہید ہیثم علی طباطبائی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حقیقی خودمختاری کے بغیر آزادی بے معنی ہے: لبنانی رکن پارلیمنٹ
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹لبنانی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ حقیقی خودمختاری کے بغیر آزادی کا کوئی مطلب نہیں ہے، انہوں نے زور دیا کہ مزاحمت کبھی بھی اپنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔
-
لبنان کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری, بیرونی ڈکٹیشن قبول نہیں: حزب اللہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ ملک کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے اور بیرونی ڈکٹیشن کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
-
لبنان پر اسرائیلی حملے تیز؛ شہری علاقوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶لبنانی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں ایک کار پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے میں دو لبنانی شہری شہید ہوگئے-