حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کا اہم خطاب، تہران کے وقت کے مطابق 21:00 سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو دیکھیں
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶ Asia/Tehran
لبنان کی استقامتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اب سے کچھ ہی دیر بعد لبنانی اور علاقائی عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔ یہ خطاب لبنان پر دہشت گرد اسرائیل کی مسلسل جارحیت اور غزہ میں دم توڑتی انسانیت کے تناظر میں بڑا اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
سحر نیوز/ عالم اسلام: شیخ نعیم قاسم ایران کے وقت کے مطابق آج بروز جمعہ رات 21:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 23:00 بجے خطاب کریں گے جسے براہ راست سحر ٹی وی سے اردو ترجمہ کے ساتھ نشر کیا جائے گا۔
اردو میں سید حسن نصر اللہ کا براہ راست خطاب سننے کے لئے سحر ٹی وی کو فالو کرنے کے علاوہ آپ ویب سائٹ پر دئے گئے لائیو آپشن سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔