-
حزب اللہ نے پھر کیا کمال، مقبوضہ فلسطین پر ڈرونز اور راکٹوں کی بارش
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳صہیونی میڈیا نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے ڈرون اور راکٹ حملوں اور اس علاقے میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی فوج کو حزب اللہ کا پیغام، کیا تل ابیب کا نام و نشان مٹنے والا ہے؟+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷حزب اللہ لبنان نے پیر کو ایک ویڈیو پیغام میں صیہونی حکومت کی فوج کو جنوبی لبنان پر وسیع حملے کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیلی جاسوسوں کی اب خیر نہیں، حزب اللہ چن چن کر صیہونیوں کے جاسوسی کے اڈوں کو بنا رہا ہے نشانہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی اور جاسوسی آلات کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی نشین کالونیوں پر میزائلی حملے کئے ہيں۔
-
سید حسن نصر اللہ نے مسقط میں عزاداروں پر ہوئے حملے کے پیچھے کی وجہ سے اٹھایا پردہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق اور فرقہ وارانہ کشیدگي میں کمی ، طوفان الاقصی کے اہم نتائج میں سے ہے۔
-
لبنان غاصب صیہونی حکومت کے لئے جھنم میں بدل جائے گا: علی باقری کنی
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے خبردار کیا ہے کہ لبنان یقینی طور پر صیہونیوں کے لیے ایسا جہنم ثابت ہو گا کہ جہاں سے وہ واپسی نہیں کر پائے گا۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کی بمباری
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹بدھ کی صبح خبر رساں ذرائع نے جنوبی لبنان کے علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کا دہشتگرد اسرائیل کے ٹھکانوں پر تابڑ توڑ حملہ، عراق کے اسلامی مزاحمت کاروں نے بھی کیا کمال
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳حزب اللہ لبنان نے فلسطین اور خاص کر غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کئی اہم فوجی اہداف پر پیر کے دن کئی بار حملے کئے۔ اس دوران عراق کی اسلامی مزاحمت نے بھی غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری جرائم کے جواب میں ایلات اور حیفہ کے مقبوضہ شہروں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ جنگ کی صورت میں حزب اللہ ہمیں نابود کر دے گا، نتن یاہو کا پاگل پن ہمیں لے ڈوبے گا: یونا یہاؤ
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳ایک صیہونی میڈیا کے مطابق اگر لبنان سے وسیع جنگ شروع ہوگئی تو مقبوضہ فلسطین کی حیفا بندرگاہ پر روزانہ حزب اللہ کے ٹھیک نشانے پر لگنے والے 4000 میزائل گریں گے۔