-
تینتیس روزہ جنگ کے ثمرات و نتائج ، سید حسن نصراللہ کی نظر میں
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سن دوہزار چھے کی تینتیس روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کیا-
-
حزب اللہ علاقائی طاقت بن چکی ہے، سید حسن نصراللہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۷حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان اور غزہ پر حملہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتی کیونکہ حزب علاقائی طاقت میں تبدیل ہوچکی ہے۔
-
حزب اللہ نے جاری کیا اپنے میزائل ذخائر کا ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اپنے میزائلوں کے ذخائر کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
ایران اور حزب اللہ سے اسرائیل کی جنگ ہوگی تو کیا ہوگا؟ اسرائیلی اخبار کا انکشاف
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸اسرائیلی اخبار معاریو میں اسرائیلی تجزیہ نگار "آموس گلبو" کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے جنگ کی صورتحال میں اسرائیل کی دفاعی طاقت کا جائزہ لیا ہے۔
-
حزب اللہ کو مٹانے کی دھمکی میں کتنی سچائی؟
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰گزشتہ ہفتے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے المنار ٹی وی سے گفتگو میں جو باتیں کہیں ان پر اپنے رد عمل میں اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ وہ حزب اللہ کو کچل دیں گے اور لبنان کو عہد حجری میں پہنچا دیں گے تاہم نتن یاہو کی یہ دھمکی کھوکھلی ہے اور انہیں خود اسرائیل کا وجود ختم ہوتا نظر آ رہا ہے۔
-
حسن نصر اللہ کبھی جھوٹ نہیں بولتے، اسلامی مزاحمت اسرائیل کو عہد حجری میں پہنچا سکتی ہے : رای الیوم
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰مشہور عربی اخبار رای الیوم نے اپنے اداریہ میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کے تازہ انٹرویو کا جائزہ لیا اور لکھا کہ ان کا بیان، وسیع اطلاعات اور علاقے کے دقیق جائزے پر مبنی تھا۔
-
حزب اللہ نے 2006 کی جنگ کا ویڈیو جاری کر دیا + ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲لبنان کے اسلامی مزاحمتی گروہ حزب اللہ نے 2006 کی جنگ کا ویڈیو جاری کیا ہے
-
کیا ہے سید حسن نصر اللہ کی دلی خواہش؟ کیا جلد ہی پوری ہونے والی ہے؟
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے المنار ٹی وی سے ایک مفصل گفتگو میں بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے بارے میں اپنی دلی خواہشات کا اظہار کیا ۔
-
اسرائیل میں سید حسن نصر اللہ کی مقبولیت، نصاب میں اسرائیلی بچے کیا پڑھ رہے ہیں نصر اللہ کے بارے میں + مقالہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴اسرائیلی اخبار ہارٹس میں شائع ایک مقالے میں اسرائیلی معاشرے پر سید حسن نصر اللہ کے اثرات کا وسیع پیمانے پر ذکر کیا گیا ہے ۔
-
امریکہ ایران سے جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے، شیخ نعیم قاسم
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۹حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں اور ٹرمپ کے جنگ پسندانہ بیانات سے پسپائی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔