-
ایرانی صدر کی ترک صدر سے تعزیت
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱ایران کے صدر نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پرتعزیت کی۔
-
امریکہ سے ایک انتقام لے چکے، ایک انتقام لینا باقی ہے، صدر ایران
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی ایران کی سرحدوں کے نگہبان اور قومی اتحاد کا مظہر تھے۔
-
امریکا کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے: حسن روحانی
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ دوسرے ممالک کی ارضی سالمیت کا احترام کیا جانا جانا چاہئے۔
-
ایران اور یوکرین کے سربراہوں کی گفتگو، کی ایف کی جانب سے ایرانی اقدام کی قدردانی
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے یوکرین کے اپنے ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتکو میں کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان فنی ماہرین کا تعاون، مسافر بردار ہوائی جہاز کے واقعے کی تحقیقات مکمل ہونے تک پوری سنجیدگی کے ساتھ جاری رہیں گے۔
-
امریکہ کو جارح متعارف کرانے کے مقصدسے ایران کا سفارتی تبادلۂ خیال
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پڑوسی ملکوں، یورپی اور افریقی ملکوں کے سربراہوں کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں ایران کو امن و استحکام کا حامی بتایا اور کہا کہ امریکہ کی مہم جوئی کے خلاف خاموش نہیں بیٹھیں گے-
-
اگرشہید سلیمانی نہ ہوتے تم لندن میں چین سے نہ ہوتے، صدر روحانی
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے برطانوی وزیراعظم سے کہا ہے کہ اگر شہید جنرل سلیمانی کی کوششیں نہ ہوتی تو تم لندن میں امن سے نہ بیٹھے ہوتے۔
-
امریکیوں کو ایران کا حتمی جواب علاقے سے امریکی فوجوں کو بھاگنے پر مجبور کرنا ہے
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکی دہشتگردوں سے سخت انتقام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی جرائم کا حتمی انتقام انھیں علاقے سے امریکی فوجوں کو باہر بھگانا ہے -
-
امریکی صدر ٹرمپ ایرانی قوم کو نہیں جانتے: حسن روحانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے 52 مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے جواب میں ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکی صدر کو 52 کا عدد یاد رکھنے کے ساتھ ساتھ 290 کا عدد بھی یاد رکھنا چاہیے۔
-
امریکی جرائم پر خاموشی اس کو مزید جراتمند بنا دے گی: روحانی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے سردار محاذ مزاحمت کو شہید کرنے کے امریکی دہشت گردانہ اقدام کو بہت بڑی غلطی قرار دیا اور تاکید کی کہ اگر تمام ممالک امریکی جارحیتوں پر ہم آواز نہ ہوئے تو یہ علاقے کے لئے بہت ہی خطرناک ہوگا۔
-
امریکہ کو بھاری قیمت چکانا ہوگی : صدر حسن روحانی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تمام تر ذمہ داریاں امریکہ پرعائد ہوتی ہیں اور واشنگٹن کو اس کی بھاری قیمت چکانی ہوگی