-
عراقی جوانوں نے خطرناک داعشی جرثومہ کو دھر دبوچا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی بریگیڈ ۱۲ کے جوانوں نے عراقی عدلیہ کو مطلوب ایک خطرناک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ یہ تکفیری چرثومہ بغداد کے الطارمیہ علاقے میں گرفتار کیا گیا۔
-
شمالی بغداد میں داعشی عناصر اور حشدالشعبی کے جوانوں میں شدید جھڑپیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶پریس ذرائع نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے جوانوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی رپورٹ دی ہے۔
-
امریکہ کے پالتو دہشتگردوں کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن جاری
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷عراق کے ایک سیکورٹے ذریعے کا کہنا ہے کہ صوبے بابل میں عوامی رضاکار فورس کے دو جوان شہید ہو گئے۔
-
مشرقی عراق میں داعش کے خلاف کارروائی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے مشرقی عراق کے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے ایک دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
عراق میں دہشت گردوں کا مقابلہ کئے جانے پر تاکید
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹عراق کے صدر اور الحشدالشعبی کے سربراہ نے عراق کے مختلف علاقوں میں داعش دہشت گردوں کی موجودگی اور سرحدوں پر ان دہشت گردوں کی دراندازی کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بغداد میں دھماکے کی کوشش ناکام، بم ناکارہ بنادیا گیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶عراق کے سیکورٹی اداروں نے دارالحکومت بغداد میں دھماکے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ دوسری جانب عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے جنوبی سامرا میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
-
عراق، صوبہ کرکوک میں پولیس ٹیم پر حملہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰عراق کے صوبے کرکوک میں ایک دہشت گردانہ حملے میں متعدد پولیس اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہيں۔
-
عراق، داعش کے خلاف الحشد الشعبی کا کریک ڈاؤن
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷عراق میں داعش کے خلاف حشد الشعبی بری فوج اور فضائیہ کی مشترکہ کاروائی شروع ہو گئی ۔
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف الحشد الشعبی کی کاروائی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے نینوا میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف نئی کاروائی انجام دی ہے۔
-
عراق، صوبہ دیالہ میں الحشد الشعبی کی پیشگی کارروائیاں
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک کمانڈر نے مشرقی صوبے دیالہ میں داعش دہشتگرد گروہوں کا تعاقب کرنے کے لئے پیشگی کارروائیاں انجام دینے کی خبر دی ہے۔