-
قاسم سلیمانی کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے: انصاراللہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے۔
-
شہدائے استقامت کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
شہدائے استقامت کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد: الحشدالشعبی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں عراقی عدلیہ کی جانب سے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے مجرموں کے نام سامنے آجائیں گے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کا عالمی ہیرو، قاسم سلیمانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳ایران سمیت پوری دنیا میں سردار محاذ استقامت اور سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔
-
شہدائے استقامت کے قاتلوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا جائے گا
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضا کارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی مظلومانہ شہادت کی پہلی برسی کا پروگرام جمعے کے روز تہران میں منعقد ہوا جس میں عالم اسلام اور استقامتی گروہوں کی اہم شخصیات نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کا بنیادی ستون تھے
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے اعلی عہدیداروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں استقامتی محاذ کا بنیادی ستون قرار دیا ہے۔
-
عراقی شہر استقامت کے جنریلوں کی تصاویر سے مزین
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی شہروں کو محاذ استقامت کے ان دونوں جنریلوں کی تصاویر سے مزین کر دیا گیا ہے۔
-
حشدالشعبی نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کل صوبہ بابل پر داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔
-
محاذ جنگ پر حاضر شہید ابو مہدی المہندس کی یادگار ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی آنے کو ہے۔ اس موقع پر عراقی ذرائع کی جانب سے مذکورہ شہدا کے سلسلے میں متعدد ویڈیوز اب تک منظر عام پر آ چکی ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو بھی انہی میں سے ایک ہے جس میں شہید ابو مہدی المہندس کو داعش مخالف محاذ جنگ پر عراقی مجاہدین کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔ تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔
-
عراقی ممبران پارلیمنٹ ملک سے امریکیوں کے انخلا پر مُصِر
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹عراق کے ممبران پارلیمنٹ نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گردوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔