شام میں دہشت گرد گروہ اپنے کیمیائی ہتھیار مشرقی حلب کے کارخانوں میں تیار کرتے تھے جن کے لیے خام مال وہ امریکا سے حاصل کرتے تھے۔
روس کے کرملن ہاؤس نے نئی امریکی پابندیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان پابندیوں سے روس امریکہ تعلقات متاثر ہوں گے۔
حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے نائب سربراہ نبیل قاؤوق نے کہا ہے کہ موصل اور حلب میں دہشت گردوں کو مکمل شکست ہوئی ہے-
ہندوستان نے پیر کے روز اگنی 5 بلسٹیک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے دہشتگردوں کے قبضے سے حلب شہر کی آزادی کے سلسلے میں روس کو شام کا اصل حامی قرار دیا ہے۔
شام کے شمالی شہر حلب کے عوام نے دہشت گردوں کے قبضے سے اس شہر کی مکمل آزادی اور اسے دہشت گردوں کے وجود سے پاک کرنے کے اعلان کے بعد سڑکوں پر نکل کر جشن منایا ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب کی آزادی اور استقامتی محاذ کی کامیابی نے دہشت گردوں اور علاقے میں ان کے حامیوں کو ذلیل اور الگ تھلگ کردیا ہے-
عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر حلب کے مشرقی علاقے میں باقی بچے عام شہریوں اور مسلح مخالفین کے انخلا کا آخری مرحلہ بھی آئندہ چند گھنٹے میں مکمل ہو جائے گا۔
شام کے محاصرہ شدہ شہروں فوعہ اور کفریا سے بسوں اور ایمبولینسوں کے ذریعے، مریضوں اور زخمیوں کو حلب منتقل کر دیا گیا-
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ حلب کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد تئیس، اٹھائیس، شام میں کشیدگی بڑھنے کاباعث بن سکتی ہے۔