شام کے شہر حلب کے مشرقی علاقوں سے دہشت گردوں اور ان کے اہل خانہ کا انخلا ایک بار پھر موخر ہوگیا ہے۔
شام کے شہر حلب میں چار سال بعد عوام نے کرسمس کا جشن منایا۔
بحرین کے علاقے الدراز میں بحرینی عوام اور آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
حلب کے بیشتر علاقوں میں امن بحال ہو جانے کے بعد سات ہزار سے زائد شامی باشندے اپنے شہر لوٹ آئے ہیں-
شام کے مفتی اعظم نے شمالی شام کے شہر حلب کے عوام کی، ایران کی جانب سے مدد و حمایت کی قدردانی کی ہے-
شامی فوج اور استقامتی فورس نے حلب کے جنوب اور جنوب مغرب میں دہشت گردوں کے حملوں کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا۔
شامی فوج نے مشرقی حلب میں مسلح مخالفین کے اشتعال انگیز اقدامات کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
دہشتگردوں کے قبضے سے شہر حلب کی مکمل آزاد سازی کے بعد اس شہر کے باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے بعض ارکان کو جھوٹی اور من گھڑت رپورٹوں کی بنیاد پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی عادت پڑ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نے حلب کی آزادی کو شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی عظیم کامیابی قرار دیا۔