امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب ایک عظیم الجثہ وھیل مچھلی نے بوٹنگ کر رہے دو سیاحوں کو نگل لیا۔ تاہم کچھ دیر بعد انکو واپس اگل دیا اور وہ زندہ بچ گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ انہیں کوئی قابل ذکر چوٹ نہیں آئی۔
پانی کی دنیا اپنے حیرت انگیز حسن کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے اسرار و رموز سے مالا مال ہے جو سائنسدانوں کی بھی سمجھ سے باہر ہیں، اس ویڈیو میں ایک مچھلی کی فنکاری ملاحظہ کیجئیے ۔
پرندوں کو کھانا کھلانےایک منفرد اور دلچسپ طریقہ
مزے سے جھولا جھولتے ہوئے ریچھ کے بچے۔
کچھ لمحے خوبصورت ضرور ہوتے ہیں مگر انہیں باقی رکھنے کے لئے شکار کرنا پڑتا ہے۔ ان تصاویر میں آپ پرندوں کی دنیا سے شکار ہوئے کچھ حسین لمحات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
منچلی ڈولفن کی مستیوں نے خلیج فارس میں سرخ موتی کی مانند چمکنے والے جنوبی ایران کے جزیرہ ہنگام کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں۔
امریکہ میں پہلی بار انسان کے بدن میں سور کے دل کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔
بحرالکاہل کی ہزاروں فٹ گہرائی میں صنّاعی قدرت کی شاہکار ایسی نایاب مچھلی دریافت ہوئی ہےجس کے سر کا اندرونی منظر واضح نظر آتاہے۔
چالاک تو دیکھا ہوگا، اب عقلمند کوا بھی دیکھیئے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کوا اپنی سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف شکلوں کے بلاکس کو انکی اپنی جگہ پر رکھ رہا ہے۔
کینیڈا میں تین سفید دم والے بارا سنگھے بھی کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں۔