-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نئے سربراہ کی تاکید
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵یورپی یونین نے ، یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر 2015 میں ایٹمی معاہدے کو نتیجہ بخش بنانے میں اہم کردار ادا کیا- تاہم ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد یورپی ممالک، اس معاہدے کے تحفظ کے لئے اپنے وعدوں کی تکمیل میں ناکام رہ گئے ہیں-
-
امریکہ کی خارجہ پالیسی میں متضاد رویے۔ امریکی انتظامیہ کا آوے کا آوا ٹیڑھا
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۶ٹرمپ کے دورۂ صدارت مین امریکہ کی خارجہ پالیسی میں ایک نمایاں بات جو ہے وہ یہ ہے کہ اس میں بہت زیادہ حد تک تضاد پایا جاتا ہے-
-
پاکستان کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کی سمت درست کرنے کی ضرورت
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
پاکستان کی پالیسی گوروں کو خوش رکھنے کی ہے: وزیر مملکت
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۸پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا ہےکہ اسلام آباد اور پاکستان کو مافیا سے آزاد کرائیں گے، ایسی فارن پالیسی بنا رہے ہیں جو ملکی مفادات کے مطابق ہوگی۔
-
علاقائی تبدیلی اور ایران کی خارجہ پالیسی کے زیرعنواں چوتھی کانفرنس
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳بین الاقوامی نظام، علاقائی صورت حال اور ایران کی خارجہ پالیسی کے زیر عنواں چوتھی کانفرنس پیر کو تہران میں شروع ہو گئی جس میں ایرانی اور غیر ملکی ماہرین شریک ہیں۔
-
ایران کو خارجہ پالیسی میں برتری حاصل ہے، صالحی
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ہم نے مکمل منطق کے ساتھ اپنی خارجہ پالیسی کو آگے بڑھایا ہے اور اسی بنیاد پر امریکہ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کو برتری حاصل ہے۔
-
دنیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات اور رواداری ایران کی خارجہ پالیسی
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی ملکوں کے ساتھ تعلقات اور رواداری پر استوار ہے۔
-
پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے: جواد ظریف
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات ایرانی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہیں-
-
قطر کے وزیر خارجہ کا اپنے سعودی ہم منصب کو کرارا جواب
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵قطر کے وزیر خارجہ نے ان کا ملک اپنی خارجہ پالیسی میں ہر طرح کی مداخلت کو مسترد کرتا ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے موجودہ ایرانی سال کو خارجہ پالیسی کے شعبے میں کامیاب سال قرار دیا ہے۔