-
صیہونی حکام کی جانب سے جنگ کی باتیں محض دھوکہ ہیں، اسرائیلی ذرائع ابلاغ
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱صیہونی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی وزیر جنگ کی جانب سے اعلان آمادگی کو کھلی سیاسی چال قرار دیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ میں شدت
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵یوکرین کے دارالحکومت کیف میں جنگ تیز ہوگئی ہے جبکہ اطلاعات ہیں کہ کیف ، سومی اور چرنیھف میں روسی فوج کے کئی فوجی کانوائے تباہ کردیئے گئے ہیں ۔
-
کیف میدان جنگ بن گیا؟
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین کا دارالحکومت کیف میدان جنگ بن گیا ہے۔
-
طالبان نے پنجشیر کو فتح کرنے کے لئے مزید فوجی روانہ کردیئے
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹طالبان گروہ نے صوبہ پنجشیر کے لئے مزید فوجی روانہ کردیئے ہیں۔
-
چین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو جنگی جرم قرار دے دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے ہاتھوں ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل سلیمانی کے قتل کو جنگی جرم کا واضح مصداق قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: نکسلیوں سے انکاونٹر میں 6 ماونواز ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲تلنگانہ میں نکسلیوں سے انکاونٹر میں اب تک 6 ماونوازوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
-
لبنان کو خانہ جنگی میں ڈھکیلنے کی کوشش، حزب اللہ نے سمجھداری دکھا کر سازش کو ناکام بنایا
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسے خانہ جنگی میں نہیں ڈھکیلا جا سکتا۔ حزب اللہ کا یہ بیان، جمعرات کو بیروت میں ایک مظاہرے کے دوران ہوئی فائرنگ میں 7 شیعوں کی شہادت کے بعد سامنے آیا ہے۔
-
افغانستان میں ہم نے بڑی غلطیاں کیں: پنٹاگون کا اعتراف
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہم نے بڑی غلطیاں کیں۔
-
افغانستان میں انسانی بحران کے بارے میں پاکستانی وزیر اعظم کا انتباہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں حالات مزید خراب ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے اور کہا ہے پاکستان اکیلے افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
افغانستان کے بارے میں چهے ملکی اجلاس کا اختتامی بیان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ