• حج کے موقع پر خانہ خدا کو سنیٹائز کرنا+ ویڈیو

    حج کے موقع پر خانہ خدا کو سنیٹائز کرنا+ ویڈیو

    Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴

    ذی الحجہ مہینے میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا مناسک حج بجا لا  رہے ہیں۔

  • کورونا کے بعد خانہ کعبہ کا پہلا طواف۔ ویڈیو

    کورونا کے بعد خانہ کعبہ کا پہلا طواف۔ ویڈیو

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶

    فرزندان توحید نے کورونا وائرس کے سبب مسجد الحرام کو بند کر دئے جانے کے بعد پہلی مرتبہ گزشتہ شب خانہ کعبہ کا طواف انجام دیا۔ اس طواف میں سماجی دوری یا سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھا گیا۔

  • سعودی عرب میں کورونا کا طوفان

    سعودی عرب میں کورونا کا طوفان

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴

    سعودی عرب کے وزیر صحت نے 2 ہفتوں میں کورونا وائرس کے کیسز 2 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں 2179 افراد کورونا کا شکار

    سعودی عرب میں 2179 افراد کورونا کا شکار

    Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲

    کورونا وائرس کے خلاف دنیا بھر کی طرح مشرق وسطیٰ میں بھی لاک ڈاؤن سمیت دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اور سعودی عرب نے جدہ کے مختلف حصوں کو لاک ڈاؤن کردیا ہے۔

  • کورونا کے بعد مسجد الحرام میں نمازیوں کی تعداد ۔ ویڈیو

    کورونا کے بعد مسجد الحرام میں نمازیوں کی تعداد ۔ ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶

    کورونا کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے سعودی حکام نے چند روز کے لئے حرمین شریفین کو بند کر دیا تھا۔ اس دوران کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دونوں مساجد میں دوا کے چھڑکاؤ اور خاص احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بعد انہیں دوبارہ زائرین کے لئے کھول دیا گیا۔ حرمین شریفین کو بند کر دئے جانے سے مسلمانان عالم میں خاصی تشویش پیدا ہو گئی تھی۔

  • آل سعودی کی حکمت عملی سے مسجد الحرام سنسان ہوئی۔ ویڈیو

    آل سعودی کی حکمت عملی سے مسجد الحرام سنسان ہوئی۔ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹

    کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔

  • خانہ خدا، کورونا کا خطرہ، زائرین کو طواف سے روک دیا گیا + ویڈیو

    خانہ خدا، کورونا کا خطرہ، زائرین کو طواف سے روک دیا گیا + ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹

    دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، سعودی عرب کی حکومت ابھی تک اس مسئلے کو برملا کرنے سے پرہیز کر رہی تھی جس کی وجہ سے اس ملک میں کورونا بری طرح پھیل گیا ہے۔

  • امام کعبہ مسجد الاقصی کو اپنی دعاؤں میں فراموش کر بیٹھے، سوشل میڈیا پر شدید ہنگامہ

    امام کعبہ مسجد الاقصی کو اپنی دعاؤں میں فراموش کر بیٹھے، سوشل میڈیا پر شدید ہنگامہ

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲

    مشہور عربی اخبار رای الیوم نے امام کعبہ کے گزشتہ ہفتے خطبہ جمعہ پر ایک نظر ڈالی ہے۔ امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبد الرحمن السدیس نے گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کا خطبہ دیا اور اس میں بہت سی باتیں کہیں لیکن سینچری ڈیل کا کوئی بھی ذکر نہيں کیا اور مسجد الاقصی کے لئے دعا بھی نہیں کی جو وہ ہمیشہ کرتے تھے۔