-
عید الاضحیٰ سے عید غدیر کا دورانیہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۳عید الاضحی سے عید غدیر تک در حقیقت ایک دورانیہ ہے جو امامت کے ساتھ متصل اور مربوط ہے۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای 25نومبر2009
-
غدیر ، اتحاد مسلمین کا مظہر
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۳خصوصی رپورٹ
-
زیارت امین اللہ - آڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۳عید غدیر کی مناسبت پر ہم زیارت امین اللہ کا ہدیہ پیش کر رہے ہیں جسے پڑھنا 18 ذی الحج کے خاص اعمال میں سے ہے، جس کی بہت فضیلت ہے۔ زیارت امین اللہ کے امتیازات میں سے ایک امتیاز یہ ہے کہ انسان ہر جگہ اور ہر وقت اس زیارت کو پڑھ سکتا ہےاور آئمہ معصومین علیہم السلام کی زیارت کے ثواب سے مشرف ہوسکتا ہے۔
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن ولایت
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱جشن عید غدیر، اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے- جبکہ نجف اشرف میں لاکھوں زائرین ولایت علی ابن ابیطالب کا جشن منا رہے ہیں
-
غدیری بارگاہ ۔ تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸عید غدیر کی آمد آمد ہے۔ اُس مولا کے روضۂ اقدس کی زیارت کی جائے جسے غدیر خم میں خاتم النبیین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبانی ’’مولا‘‘ ہونے کی سند ملی۔
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن عید غدیر
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۶عید سعید غدیر کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن ونور و سرور میں غرق ہے۔
-
عید غدیر
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۰خصوصی رپورٹ
-
واقعہ غدیر وحدت مسلمین کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱مختصر گفتگو - نسیم زندگی
-
غدیرانسان کو ظلم اور نا انصافی سے نجات دلانے کا دن
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸آیت اللہ جنتی نے کہا ہے کہ غدیر انسان کو ظلم اور نا انصافی سے نجات دلانے والا دن ہے ۔
-
عید غدیر کا اہم پیغام تعیین امامت ہے ، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدیر کا اہم ترین پیغام اسلام میں حکومت کے قاعدے اور ضابطے کے عنوان سے امامت کا تعیّن ہے