-
امریکہ، ایران کے خلاف الزام تراشی اور جھوٹ پر اتر آیا ہے : خطیب جمعہ تہران
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷تہران کے خطیب جمعہ نے یمن کے سلسلے میں ایران پر امریکی الزام تراشیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف جھوٹ بولنے پر اتر آیا ہے۔
-
یمن کا استقامتی محاذ ہی جنگ میں کامیاب ہوگا، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹تہران کے خطیب جمعہ نے جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یمن کا استقامتی محاذ جارح اتحاد کے مقابلے میں کامیاب ہو کر رہے گا۔
-
استقامتی محاذ نے ابراہیمی استقامت سے درس لیا ہے، خطیب نماز عیدالاضحی
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مرکزی نماز عیدالاضحی کے خطیب نے راہ خدا میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی استقامت، مزاحمت اور مجاہدت کو مسلمین عالم کے لئے نمونہ عمل قرار دیا اور کہا کہ ایران کے مسلمان عوام نے اپنی ابراہیمی استقامت و مجاہدت سے دنیا میں امریکا کی ہیبت ختم کردی ہے ۔
-
آبنائے ہرمز جارح قوتوں کادائمی قبرستان ہے، خطیب جمعہ تہران
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام کو جان لینا چاہئے کہ آبنائے ہرمز جارح قوتوں کا دائمی قبرستان ہے۔
-
ماہ رمضان میں سعودی عرب میں علما و خطبا پر بندشیں
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۲سعودی عرب کے اسلامی امور کے وزیر نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں سعودی عرب کی مساجد میں خطبا و مقررین کو اپنی تقریریں سعودی حکومت کی پالیسیوں اور راہ و روش کے مطابق کرنا ہوں گی ورنہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
-
دشمن کی ثقافتی یلغار کا مقابلہ کرنے پر خطیب جمعہ کی تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دشمن اس وقت پوری قوت کے ساتھ حملہ آور ہے اس لئے عوام اور حکام کو چاہئے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے کئے جانے والے حملوں کا پوری ہوشیاری کے ساتھ مقابلہ کریں۔
-
ایرانی نظام و استقامت نے عالمی استکبار کو حیرت زدہ کر دیا
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین ابو ترابی فرد نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی جمہوری نظام اور استقامتی محاذ سے عالمی استکبار حواس باختہ ہو گیا۔
-
مشرق وسطی امریکی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے، خطیب جمعہ تہران
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں مشرق وسطی اور مغربی ایشیا کا علاقہ امریکہ کی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے۔
-
مغربی جمہوریت زوال کی جانب گامزن ہے، خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۶تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے خطے میں امریکی پالیسیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کو شام کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے، خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰تہران کے خطیب نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی دنیا کے آزاد ملکوں منجملہ اسلامی جمہوریہ ایران سے چاہتے ہیں کہ بحرین، یمن، عراق، شام، افغانستان اور فلسطین سے عالم استکبار کے ظالمانہ اقدامات سے چشم پوشی کرے جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔