-
خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کے فیصلے پر روس کی تنقید
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱روس کے نائب وزیرخارجہ نے خلیج فارس میں امریکہ کی جانب سے مزید فوجی روانہ کئے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکہ کی فوجی موجودگی سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔
-
خطے میں اغیار کی موجودگی، عالمی توانائی کے لئے خطرہ: حسن روحانی
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲صدر مملکت نے کہا کہ خطے میں اغیار کی موجودگی، تیل، عالمی توانائی اور شپنگ کی سیکورٹی کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے
-
خطےمیں سمندری ڈاکوؤں اور بدامنی پھیلانے والوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ علاقے کو سمندری ڈاکوؤں کے لئے غیر محفوظ بنادیا جائے گا۔
-
کشیدگی کم کرنے والے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، جرمنی
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱جرمن وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک خلیج فارس میں کشیدگی کم کرنے والے اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔
-
خلیج فارس میں بیرونی افواج کی موجودگی کی مخالفت
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس میں اغیار کی فوجی موجودگی ہی بدامنی کا باعث ہے، ایرانی مندوب
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ خلیج فارس کی سلامتی کے تحفظ کی ذمہ داری اس کے ساحلی ملکوں کی ہے انہوں نے کہا کہ اس اسٹریٹیجک آبی راستے میں علاقے سے باہر کی فوجی موجودگی اور مداخلت بدامنی کا باعث ہے جو قابل قبول نہیں ہے
-
خلیج فارس میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کشیدگی کاباعث: ایران
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے خلیج فارس میں امن و امان کی برقراری کو علاقائی ممالک کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کشیدگی اور عدم استحکام کا باعث بنی ہے جو ناقابل برداشت ہے۔
-
سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں ایران کی کامیابی پر زور
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس پر فن لینڈ کی تجویز ایرانی پیشکش سے ملتی ہے: جوادظریف
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے دورہ فن لینڈ کے موقع پر کہا کہ خلیج فارس میں باہمی تعاون سے متعلق فنلینڈ کی حکومت کی تجویز ایرانی پیشکش سے مطابقت رکھتی ہے۔
-
خلیج فارس کی سلامتی کے لئے خطے کے ملکوں کے اتحاد پر زور
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ