-
تمام امریکی بحری بیڑے ہمارے میزائلوں کی زد پر ہیں
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں موجود تمام امریکی بحری بیڑے ہمارے میزائلوں کی زد پر ہیں۔
-
سینچری ڈیل کبھی کامیاب نہیں ہو گی، سید حسن نصراللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا سینچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
ایران نے کیا خلیج فارس کے ممالک سے مذاکرات کا خیرمقدم
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایران، خلیج فارس کے ہر ایک ملک سے باہمی احترام اور مفادات بر مبنی متوازن اور تعمیری تعلقات قائم کرنے کیلئے مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھانے کی امریکی کوشش
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جب سے برسراقتدار آئے ہیں، اس وقت سے ہی مغربی ایشیا خاص طور سے خلیج فارس کے علاقے پر خاص توجہ دے رہے ہیں حتی انھوں نے اپنا پہلا دورہ ، سعودی عرب کا انجام دیا ہے تاکہ امریکہ کی خارجہ پالیسی میں مغربی ایشیا کی اہمیت اور واشنگٹن کے علاقائی اتحادیوں کی پوزیشن کی یاد دہانی کرائیں - البتہ ٹرمپ نے با رہا سعودی حکومت کی تحقیر و توہین کرتے ہوئے اسے دودھ دینے والی گائے سے تعبیر کیا ہے-
-
امریکہ کے من گھڑت دعوے علاقائی سلامتی کے لئے نقصان دہ ہے: جواد ظریف
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیاء میں امریکہ کی جانب سے فوج کی تعداد میں اضافہ سے متعلق امریکی حکام کے دعووں پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے دعوے عالمی امن و صلح کیلئے بہت خطرناک ہیں اس لئے ان کا مقابلہ کرنا چاہئیے۔
-
خلیج فارس میں کشیدگی، عالمی معیشت پر منفی اثرات: چین
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳چین نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں کشیدگی کسی کے فائدے میں نہیں بلکہ اس سے عالمی معیشت اور سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
-
بوشھر ایٹمی مرکز کے اطراف میں فرضی آپریشن
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۳فوٹو گیلری
-
چین خلیج فارس، ایشیا اور مغربی بحرالکاہل میں فوجی اڈے کے درپے
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰چین اپنے عالمی منصوبے ون بیلٹ ون روڈ کے تحفظ کے لیے فوجی اڈے قائم کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
-
یوم خلیج فارس
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس ہماری شہ رگ حیات ہے، ایرانی وزیر خارجہ( تفصیلی رپورٹ)
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰تیس اپریل خلیج فارس کے قومی دن کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس اہم اور اسٹریٹیجک آبی علاقے کو ایران کی شہ رگ حیات قرار دیا ہے۔