-
قطر پر الزامات بے بنیاد اور مداخلت ہے
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳قطر نے ایک بار پھر سعودی عرب کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے اس ملک کےاندرونی معاملات میں واضح مداخلت قرار دیا ہے۔
-
قطر، سعودی اتحادی ممالک کے مطالبات مسترد
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰قطر نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کی جانب سے پیش کی گئی مطالبات کی فہرست کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
قطر اورعرب ممالک سے اختلافات ختم کرنے کی اپیل
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲برطانوی وزیر خارجہ نے عرب ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ قطر پرعائد پابندیاں ختم کردیں۔
-
قطر کا سعودی عرب کو دو ٹوک جواب
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰قطر نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب سمیت اپنے دیگر پڑوسی ممالک سے اس وقت تک کوئی مذاکرات نہیں کرے گا، جب ان پر 2 ہفتے قبل لگائی گئی پابندیاں نہیں ہٹائی جاتیں۔
-
ہندوستان کا خلیج فارس کے عرب ممالک کو مشورہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶ہندوستان نے خلیج فارس کے عرب ممالک سے کہا ہے کہ وہ موجودہ بحران کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کریں۔
-
عرب ملکوں کے اختلافات میں ترکی نے کی قطر کی حمایت
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۸قطر کے ساتھ خلیج فارس کی بعض رجعت پسند حکومتوں کے درمیان اختلاف ظاہر ہونے کے ساتھ ہی، دونوں فریق کے حامی اپنے سرکاری مواقف کا اعلان کر رہے ہیں-
-
خلیج فارس میں ایران کا راج / کارٹون
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۸خلیج فارس یا پرشن گلف میں ایرانی طاقت اک کارٹون کی زبانی۔ (کارٹونسٹ: محمد کارگر۔ تسنیم نیوز)
-
خطے میں ایران کی سرگرمیوں کا مقصد امن کو برقرار رکھنا
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷ایران نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سرگرمیوں کا مقصد سلامتی اور امن کو برقرار رکھنا ہے۔
-
خليج فارس ميں امريكی فوجیوں کی موجودگی کی مخالفت
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴ایران نے خليج فارس ميں امريكی فوجیوں موجودگی کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان پرایران کا رد عمل
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے عرب لیگ کےسربراہی اجلاس کے اختتامی بیانیے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔