-
امن واستحکام کا قیام ایران کی خارجہ پالیسی
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں امن و استحکام کے قیام کی اہمیت پر تاکید کی۔
-
خلیج فارس میں امن و استحکام کی برقراری سپاہ کی سب سے اہم ذمہ داری
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امن واستحکام کی برقراری ایران کی سپاہ پاسداران کی سب سے اہم ذمہ داری ہے
-
خلیج فارس کا کوئی بھی ملک ایران کے خلاف خطرہ بننے کی توانائی نہیں رکھتا: علی فدوی
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگرہم چاہیں تو ایک رات میں آل سعود کی حکومت کو مٹی میں ملا سکتے ہیں۔
-
خلیج فارس سے گذرنے والے امریکی بحری جہازوں پر گہری نظر ہے: ایرانی بحریہ کے نائب سربراہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس سے گذرنے والے امریکی بحری جنگی جہازوں پر سپاہ پاسداران گہری نظر رکھتی ہے
-
خلیج فارس کے علاقے میں اختلافات ڈالنا برطانیہ کی اسٹریٹیجک پالیسی
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۳برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ نے عربی زبان میں نشریات پیش کرنے والے اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران کو علاقے کا اہم ملک قرار دیا اور کہا کہ یہ ملک اپنے مفادات کے تحفظ کے درپے ہے۔
-
ایران دفاعی سرگرمیوں کے لیے کسی سے اجازت نہیں لیتا، ایڈمرل سیاری
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران ، اپنی دفاعی سرگرمیوں اور فوجی مشقوں کے لیے کسی سے اجازت لیتا ہے اور نہ ہی آئندہ کبھی لے گا۔
-
علاقے میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت پر مکمل نظر ہے، اڈمیرل علی فدوی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی فدوی نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں امریکی بحری جہازوں اور کشتیوں کی نقل و حرکت پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
انتیس اپریل: خلیج فارس کا قومی دن
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۱آج جمعہ انتیس اپریل ایران کے جنوبی سمندر سے پرتگیزیوں کو باہر نکالنے کا دن ہے کہ جسے اسلامی جمہوریہ ایران میں خلیج فارس کے قومی دن کا نام دیا گیا ہے۔
-
یوم خلیج فارس کے موقع پر تہران میں شاندار تقریب کا انعقاد
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۷یوم خلیج فارس کےموقع پرتہران میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں ایرانی حکام کھلاڑیوں اور فنکاروں کی خاصی تعداد نے شرکت کی-
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ملکوں کی اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۳آئی ایم ایف یا عالمی مالیاتی فنڈ کے وسطی ایشیاء اور مشرق وسطی سے متعلق شعبے کے سربراہ مسعود احمد نے پچّیس اپریل کو ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ دو ہزار سولہ میں خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ملکوں کی اقتصادی ترقی کی شرح تین اعشاریہ تین فیصد سے گھٹ کر ایک اعشاریہ آٹھ فیصد تک رہ جائے گی۔