-
اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعاون کے لئے آمادہ ہیں: ایران
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مندوب نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعاون کے لئے آمادہ ہے اور اقوام متحدہ کے امن مشن کے لئے عسکری مبصر اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرسکتا ہے۔
-
امریکا اقوام متحدہ سے ناراض ہوا
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا اخلاقی اور سیاسی دیوالیہ پن کا شکار
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی حکام سیاسی اور اخلاقی صلاحیت سے عاری
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے امریکی ہم منصب کو یہ بات یاد دلائی ہے کہ امریکی انتظامیہ ملک میں مظاہرین کے خلاف کس طرح پیش آتی ہے جس کی وجہ سے امریکی حکام دنیا میں سیاسی اور اخلاقی حیثیت اور صلاحیت کھو چکے ہیں۔
-
امریکی مداخلت پر ایران کا اعتراض
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ادارے کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام الگ الگ خط ارسال کر کے امریکہ کی جانب سے ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت، ہنگامہ آرائی اور بلووں کی حمایت کرنے پر باضابطہ طور پر احتجاج کیا ہے۔
-
ایران کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت پر اقوام متحدہ کو خط
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے امریکہ کی جانب سے ایران میں حالیہ بدامنی کے واقعات کی حمایت اور اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ایک احتجاجی مراسلہ دیا ہے۔
-
تشدد اور انتہا پسندی سے عاری دنیا کے زیرعنواں ایرانی قرارداد کی منظوری
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴دنیا کو تشدد اور انتہا پسندی سے پاک کرنے کے تعلق سے ایران کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد اقوام متحدہ میں ایک بار پھر منظور کر لی گئی۔
-
امریکی مندوب کی ریشہ دوانی اور ایرانی مندوب کا جواب
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی الزام گمراہ اور جھوٹ کا پلندہ ہے، ایران
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران نے یمنی فوج کے لئے تہران کی اسحلہ جاتی حمایت کے بارے میں امریکا کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا یہ اقدام اس کے تخریبی، اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ کردار کی نشاندہی کرتا ہے۔