-
عراق، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے 6 خفیہ ٹھکانے تباہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۵عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک خاص آپریشن کے دوران مرکزی عراق میں داعش کے 6 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
داعش نے شام میں فوجی بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹امریکہ کی ہمہ جہتی حمایت و مدد کے باعث شام میں دہشتگرد گروہ اپنی تباہ کن سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
جیل سے داعش کے عناصر فرار، رقہ میں الرٹ
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۱داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے کے بعد شام کے شہر الرقہ میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
داعش کا اہم سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴والی الانبار کے لقب سے مشہور داعش کا اہم سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا ہے۔
-
عراق، سیکورٹی فورس کو ملی اہم کامیابی، داعش کا بڑا نقصان
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴عراقی انٹیلی جنس سروس نے داعش کے ایک سرغنہ کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
داعشی جھنڈ پر عراقی فضائیہ کا حملہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکوک میں داعش دہشتگردوں کے اجتماع کے مرکز پر عراقی فورسز نے کارروائی کی ہے۔
-
عراق، داعش کے خلاف فوج کا وسیع آپریشن کامیاب، 10 سرغنے ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۶عراقی فضائیہ کی مدد سے عراقی سیکورٹی فورسز نے صلاح الدین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے آٹھ سرغنہ ہلاک ہوئے۔
-
افغانستان میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی ایک کاروائی میں ایک داعشی سرغنہ ہلاک ہو گیا۔
-
مغربی عراق میں داعش کی بڑی سازش ناکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶صوبہ الانبار کے ایک پولیس کمانڈر نے اطلاع دی ہے کہ مغربی عراق میں داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ گروہ کے دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
حشد الشعبی کے ساتھ جھڑپ میں ۱۲ داعشی ڈھیر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی علی الصبح شمالی بغداد کے علاقے الطارمیہ میں عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں کی داعش دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔