-
جنگ یوکرین میں امریکا اور مغرب کی نئی سازش کا انکشاف؟
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۷روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ، جنگ زدہ ملک یوکرین بھیجنے کے لیے داعش کے جنگجوؤں کو بھرتی کر رہا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی سے متعلق کولمیبا کے صدر کے بیان پر مغربی میڈیا میں ہلچل اور واویلا
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷کولمبیا کے نو منتخب صدر کا کہنا ہے کہ قاسم سلیمانی عراق میں داعش کے فاشیسٹ بانیوں پر غلبے کے معمار تھے اور امریکہ نے ان کی جدوجہد کا جواب انھیں قتل کر کے دیا۔
-
عراق، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے 6 خفیہ ٹھکانے تباہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک خاص آپریشن کے دوران مرکزی عراق میں داعش کے 6 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
داعش نے شام میں فوجی بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹امریکہ کی ہمہ جہتی حمایت و مدد کے باعث شام میں دہشتگرد گروہ اپنی تباہ کن سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
جیل سے داعش کے عناصر فرار، رقہ میں الرٹ
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے کے بعد شام کے شہر الرقہ میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
داعش کا اہم سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۴والی الانبار کے لقب سے مشہور داعش کا اہم سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا ہے۔
-
عراق، سیکورٹی فورس کو ملی اہم کامیابی، داعش کا بڑا نقصان
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴عراقی انٹیلی جنس سروس نے داعش کے ایک سرغنہ کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
داعشی جھنڈ پر عراقی فضائیہ کا حملہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکوک میں داعش دہشتگردوں کے اجتماع کے مرکز پر عراقی فورسز نے کارروائی کی ہے۔
-
عراق، داعش کے خلاف فوج کا وسیع آپریشن کامیاب، 10 سرغنے ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶عراقی فضائیہ کی مدد سے عراقی سیکورٹی فورسز نے صلاح الدین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے آٹھ سرغنہ ہلاک ہوئے۔
-
افغانستان میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی ایک کاروائی میں ایک داعشی سرغنہ ہلاک ہو گیا۔