-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ نیویارک
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے، جو نیویارک کے دورے پر ہیں، ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک کے اس دورے کا اہم ترین مقصد شام کے بارے میں گفتگو کرنا ہے اور درحقیقت یہ اجلاس، شام کے بارے میں تیسرا ویانا اجلاس ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے حملے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۱روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چھے سو دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
-
داعش کو برداشت نہیں کیا جائے گا، پاکستان کی فوج کا اعلان
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۱۷پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے اور پاکستان میں اس کی سرگرمیوں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف نئے روسی حملے
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۱۷بحیرہ خزر میں تعینات روسی بحریہ نے ایک بار پھر شام میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائیل داغے ہیں۔
-
موصل میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی اتحاد کا حملہ دسیوں عراقی شہری جاں بحق اور زخمی
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۹:۵۳عراق کے شہر موصل میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی اتحاد کے حملے میں دسیوں عراقی شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔