عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ اس ملک کے مشرقی صوبے دیالہ سے دہشتگرد گروہ داعش کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔
عراق اور شام میں سرگرم تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اور سرغنہ شام میں عراق کے حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔
عراق کے موصل شہر میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 3 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق اور 3 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
عراق کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں عراقی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران داعش کے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
عراق کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام اور عراق کے قریب صحرائی علاقے الرطبہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ۔ اس آپریشن میں داعش کی 3 گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔
عراقی کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے ملک کے مغربی علاقوں میں آپریشن کلین اپ کے پہلے دن دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
عراقی صدر کے دفتر نے داعش کے حالیہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کو داعش دہشتگرد گروہ کے باقیات سے پاک کرنا اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کی حفاظت کرنا ایک فریضہ ہے.
عراقی فوج کے تازہ آپریشن میں داعش کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے جمعرات کے روز عراق کے صوبے نینوا میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
عراق کی مسلح افواج نے ایک کارروائی میں داعش کے سات دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔