-
چین: فوجی پریڈ کی تقریب میں نئے اینٹی شپ بیلسٹک میزائلوں کی نمائش
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰چین کی فوج نے دوسری جنگ عظیم کے ستّر سال مکمل ہونے کی مناسبت سے بیجنگ میں فوجی پریڈ کے دوران ڈونگ فنگ اکیس نامی تقریبا دس نئے اینٹی شپ بیلیسٹک میزائلوں کی نمائش کی۔
-
ایران کے تیارکردہ لانگ رینج ریڈارسسٹم کی رونمائی
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیاایئرڈیفنس ہیڈکوارٹرکےکمانڈربریگیڈیئرجنرل فرزاد اسماعیلی کی موجودگی میں ویڈیوکانفرنس کے ذریعے نذیرریڈارسسٹم کی رونمائی کی گئی
-
S300 دفاعی میزائل سسٹم 2015 کے آخر تک ایران کے حوالے
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس اس سال کے آخر تک ایران کو S300 دفاعی میزائل سسٹم فراہم کرنا شروع کر دے گا۔