افریقی ملک تیونس میں گزشتہ ماہ 2 خود کش دھماکوں کے بعد عوامی اداروں میں نقاب پہن کر داخل ہونے پر پابندی عائد کردی گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان سمیت کئی ممالک نے کابل دھماکوں کی مذمت کی۔
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے افغانستان میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ اور اس ملک کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
افغانستان کا دارالحکومت کابل آج ہونے والے دھماکوں سے لرز اٹھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے فلپائن میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا.
افغانستان میں طالبان کے حملے اور جوابی کارروائی میں93 ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے دھماہکے اور فائرنگ کے دو الگ واقعات میں 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
روس میں ہونے والے 3 دھماکوں کے بعد زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 79 ہو گئی۔
بویا کے علاقے میں پاک فوج کی گاڑی پر حملہ میں سپاہی عامل شاہ ہلاک ہوگیا۔
عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں الحشد الشعبی کے 7 جوان شہید اور 26 دیگر زخمی ہوئے۔