-
پاکستان کو ہندوستان کا انتباہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۰ہندوستان نے کشمیر میں فوجی کیمپ پر حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا جبکہ پاکستان نے اس کی تردید کی۔
-
جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کی دھمکی
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴جنوبی کوریا کے صدر کے بیان کے ردعمل میں پیونگ یانگ نے اعلان کیا ہے کہ ممکن ہے کہ وہ جنوبی کوریا میں سرمائی اولمپیک کھیلوں میں اپنے کھلاڑیوں کو بھیجنے کے فیصلے کو واپس لے لے۔
-
امریکی سفارتکاروں کو دھمکی آمیز خطوط
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱ذرائع کے مطابق لاہور میں واقع امریکی قونصلیٹ چوہنگ اور جوہر ٹاؤن کے افسران کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔
-
امریکی دھمکی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچاسکتی: آرمی چیف
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بہادر جوانوں کی موجودگی میں امریکی دھمکی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی ۔
-
روس میں مختلف مقامات پر بم کی افواہ
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷روس میں ٹیلی فون پر دھمکیوں کی سزا کے قانون کو سخت کئے جانے کے چند گھنٹے بعد ہی ماسکو کے بارہ ریسٹورینٹس، تین شاپنگ سینٹرز اور خود مختار جمہوریہ تاتاریہ کے دارالحکومت قازان ہوائی اڈے میں بم رکھے ہونے کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔
-
شمالی کوریا ایٹمی طاقت بن گیا ہے، کم جونگ ان
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی طاقت بن چکا ہے اور امریکی دھمکیوں اور خطرات کے مقابلے میں ایٹمی طاقت میں اضافہ ناگزیر ہے۔
-
ڈو مور کے بعد اب پاکستان کو امریکی دھمکی
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳بد نام زمانہ امریکی جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے دھمکی دیتے ہوئےکہاہے کہ اگر پاکستان نے اپنی حدود میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم نہ کیں تو امریکا ان کے خاتمے کے لئے کچھ بھی کر گزرے گا۔
-
لبنان ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۶لبنان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہر طرح کی غیر ملکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
امریکی ذرائع ابلاغ جھوٹے ہیں، ٹرمپ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ملکی ذرائع ابلاغ پر جھوٹ بولنے کا الزام اور انہیں بند کر دینے کی دھمکی دی ہے۔
-
ہسپانوی وزیراعظم کی کیٹالونیا کو5 دن کی مہلت
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲ہسپانوی وزیراعظم رخوئے نے کیٹالونیا کی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ علیحدگی کے اعلان کے بعد حکومت آئین کی دفعہ 155 کے تحت کوئی بھی قدم اٹھا سکتی ہے۔