-
ونزوئیلا کو امریکہ سے کوئی حوف نہیں ہے: مادورو
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵ونزوئیلا کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو امریکہ کی جانب سے مستقل دھمکیوں کا سامنا ہے تاہم انہیں امریکا کا کوئی خوف نہیں ہے
-
ماسکو پولیس کو دھمکی آمیز کال، کئی عمارتیں اور دفاتر بند
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۵ماسکو پولیس نے دھمکی آمیز کال ملنے کے بعد اس شہر کے کئی دفاتر اور سرکاری عمارتیں خالی کرا لیں
-
ہندوستان کےفوجی سربراہ کے بیان پرچین کا ردعمل
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کے چین اور پاکستان کی جانب سے دو طرفہ حملہ کرنے کی وارننگ کے سلسلے میں بیان پر چین نے سخت اعتراض کیا ہے۔
-
وینزوئیلا کے خلاف امریکی الزامات اور دھمکیوں کی تکرار
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۱امریکا کے نائب صدرنے ایک بار پھر وینزوئیلاکے خلاف صدر ٹرمپ کے مداخلت پسندانہ بیانات اور وینزوئیلا حکومت کے خلاف الزامات اور دھمکیوں کی تکرار کی ہے
-
داعش کی ایران کو دھمکی!!!
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۹شام و عراق میں آخری سانسیں لے والے داعش نے ایک ویڈیو جاری کر کے اپنے عناصر کو اسلامی جمہوریہ ایران میں دہشتگردانہ کارروائیاں انجام دینے کا حکم دیا ہے۔
-
امریکہ پر ایٹمی حملہ کیا جا سکتا ہے : شمالی کوریا
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ باز رہے ورنہ جوہری حملہ کردیں گے۔
-
پابندیاں اور دھمکیاں عرب ممالک کے مسائل کا حل نہیں: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ محاصرہ، پابندیاں، دھمکیاں اورتادیبی اقدامات عرب ممالک کے بحران کے حل میں نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوں گی۔
-
متحدہ عرب کے لئے سعودی عرب سب سے بڑا خطرہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۹متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کونسل کی خفیہ دستایز میں سعودی عرب کو امارات کے لئے ایک بڑا خطرہ بتایا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کی ہلڑبازیاں ملکی معیشت کے لیے تباہ کن ہیں، بلومبرگ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۹امریکی جریدے بلومبرگ نے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہنگامہ خیز پالیسیوں کو ملک کی اقتصادی صورتحال کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں ادویات اور طبی وسائل کی کمی سے بچوں کی جان کو خطرہ
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳غزہ کے چائیلڈ ہاسپیٹل کے سربراہ نے کہا ہے کہ بچوں کی دوائیں اور میڈیکل ساز و سامان کی قلت کے سبب بچوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں