-
سعودی عرب کے وزیردفاع کا حالیہ بیان ، ایران کو کھلی دھمکی ہے : غلام علی خوشرو
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے سعودی عرب کے وزیردفاع کے حالیہ بیانات کو ایران کے خلاف کھلی دھمکی قرار دیا ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل میں ایران سے جنگ کرنے کی طاقت نہیں، سید حسن نصراللہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ وہ ایران پر حملہ کرسکیں اور امریکیوں کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہے کہ ایران تنہا نہیں ہے-
-
دشمن کو بھی ایران کی عظمت کا اعتراف ہے: جنرل محمد علی جعفری
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کو ایران کی عظمت و اقتدار کا اعتراف ہے۔
-
داعش نے ایک بار پھر روس کو حملے کی دھمکی دے دی
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲داعش دہشت گرد گروہ نے ایک پیغام میں دھمکی دی ہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں روسی سفارت خانوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔