-
ایران کی جانب سے سیہون دھماکے کی مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سیہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار پردہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل پرفائرنگ 4 اہلکارہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح ملزمان نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکاروں سمیت ایک راہ گیر بھی جاں بحق ہوگیا۔
-
افغانستان میں دھماکہ 6افراد ہلاک متعدد زخمی
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴افغان حکام کا کہنا ہے کہ ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں افغان فوجی اہلکار بینک سے تنخواہ لینے پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑادیا۔
-
ہندوستان: پولیس کیمپ پرنکسلیوں کا حملہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷پولیس کیمپ پر نکسلیوں کےحملے کے بعد پولیس نے جوابی کارروائی کی۔
-
کینیڈا مسجد میں فائرنگ 5 نمازی جاں بحق
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹کیو بک سٹی میں تین مسلح افراد نے مسجد میں گھس کرنمازیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں آج ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم 3 افراد مارے گئے۔
-
مصر میں دہشت گردانہ حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۹ایران نے مصر کے علاقے سینا میں دو روز قبل ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
نائیجیریا: فوج کا امام بارگاہ پر حملہ، جلا کر راکھ کر دیا
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱نائیجیریا کے شہر جوس میں فوج نے عاشورا کے روز ایک امام بارگاہ پر حملہ کر کے اسے جلا کر راکھ کر دیا۔
-
ایران: صوبہ فارس میں غیر ملکی تکفیری دہشت گرد گرفتار
Oct ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس سید محمود علوی نے بتایا ہے کہ صوبہ فارس میں غیر ملکی تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے ایک سو کلوگرام سے زیادہ دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔
-
ترکی میں بم دھماکا، پانچ پولیس اہلکار ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۴جنوب مشرقی ترکی کے صوبہ بین گول میں ہونے والے دھماکے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔