-
دہشتگردوں کے خلاف شام و روس کی مشترکہ کاروائی، سیکڑوں ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹شام میں روسی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ شامی اور روسی فوج کی مشترکہ کارروائیوں میں تین سو ستائیس دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق میں داعشیوں کا حملہ، آٹھ جاں بحق متعدد زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱عراق کے دو الگ الگ علاقوں پر داعشی عناصر کے حملے میں آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افغان دارالحکومت میں پے در پے تین دھماکے
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲یکے بعد دیگرے ہونے والے تین بم دھماکوں نے افغان دارالحکومت کابل کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
یمن میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مرکزی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کو ہلاک اور کئی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
غزنی میں خونریز جھڑپیں، افغان فورسز طالبان کے محاصرے میں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳افغانستان کے شہر غزنی میں خونریز جھڑپوں کے بعد افغان فورسز طالبان کے محاصرے میں آ گئی ہیں۔
-
کراچی میں لشکرجھنگوی کے دو خطرناک دہشت گرد ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے دو خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کابل میں بم دھماکے، دو کی موت
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶افغان دارالحکومت کابل میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد مارے گئے۔
-
محرم کے موقع پر حالات خراب کرنے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سکیورٹی کا خاص پلان ترتیب دیا ہے تا کہ دہشتگرد کوئی بھی تخریبی کارروائی نہ کر سکیں۔
-
وزیر خارجہ کے معاون خصوصی کی صدر بشار اسد سے ملاقات
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹وزیر خارجہ ایران کے سفارتی امور میں معاون خصوصی علی اصغر خاجی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی اختلافات میں شدت
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے بارڈر پر باڑھ لگانے کے پاکستانی فوج کے اقدام کے غیرقانونی ہونے کے بارے میں افغان فوج کے موقف کو مسترد کردیا ہے۔