-
ایران میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں میں امریکہ ملوث
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ٹنڈر نامی دہشت گرد گروپ کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
افغانستان میں بم دھماکوں اور فائرنگ سے 23 افراد جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳افغانستان کے مختلف صوبوں میں ہونے والے بم دھماکوں اور دہشتگردانہ واقعات میں 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
شام کے علاقے دیرالزور پر امریکہ کا حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵خبری ذرائع نے دیرالزور کے علاقوں الشحیل اور الحوایج پر امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں اور اس سے وابستہ کرد نیم فوجی ملیشیا نے حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں درجنوں دہشتگرد ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳شام کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی فوج کے ساتھ دہشتگردوں کی جھڑپ میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں داعش کا اہم سرغنہ ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
دہشتگردوں کو اسمگل ہونے والے ہتھیار ضبط کر لئے گئے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹شامی فوج نے دہشتگردوں کے لئے ارسال کئے جا رہے ہتھیاروں کے بڑے ذخیرے کا پتہ لگا کر انہیں اپنے اختیار میں لے لیا۔
-
امن کے لیے پوری طرح سنجیدہ ہیں: افغان صدر
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ٹھوس موقف اختیار کرے گی۔
-
پارا چنار میں دھماکہ، بیس زخمی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پاراچنار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم بیس افراد زخمی ہو گئے۔
-
ایران و عراق ساتھ تھے اور رہیں گے!
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳ایران کے صدر اور عراق کے وزیراعظم نے تہران بغداد تعلقات کو ہمسائگی سے بالاتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی سلامتی اور اقتدار اعلی ایک دوسرے سے منسلک ہے۔
-
بلوچستان میں بم دھماکہ، ایک جاں بحق 8 زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶پاکستان؛ صوبۂ بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں ایک بم دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد شدید زخمی ہو گئے۔