-
عراق میں 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ کے 6 فوجی کانوائے پر حملے
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے 6 فوجی کانوائے پر حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۵افغانستان کے صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر حملے میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہو گئے ہيں۔
-
بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵افغان صوبے بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
ٹرمپ کی برطرفی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸امریکی صدر کے مخالفین نے کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد ٹرمپ کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹانے پرغور شروع کر دیا ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی و گرفتار
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کیا۔
-
حشدالشعبی نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کل صوبہ بابل پر داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷غاصب صیہونی حکومت نے کل رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کا حملہ 18 طالبان ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں امریکہ کے فضائی حملے میں 18 طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
عراقی پارلیمان میں شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کا جائزہ لیا جائے گا
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵عراقی پارلیمنٹ ، شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کے قتل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی۔
-
کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملہ پچیس جاں بحق
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم سے کم پچیس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔