سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی آج شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں ۔
یہ واقعہ ضلع شیرانی میں تین چوکیوں پر بیک وقت حملوں میں چار سکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔
امریکہ میں فائرنگ سے 30 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس نے حملہ آور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
صیہونی حکومت کے سیکیورٹی اداروں نے حکومت کو دریائے اردن کے مغربی کنارے میں زیر زمین دہشتگرد گروہ اور جنگجو گروہوں کی تشکیل کے خطرے کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔
باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ اور ڈسٹرکٹ خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر شفیع سمیت 4 دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
روسی جیٹ فائٹروں نے شام کے شمالی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔
اسلام آباد آئی ایس آئی کی ناک کے نیچے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیر اور ان بیوی کے خلاف سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ہے۔
پاکستان نے امریکہ اور ہندوستان کے مشترکہ بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے سفارتی اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔