ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی سرحدی فورس کے کمانڈر جنرل رضا شجاعی نے کہا ہے کہ سرحدی فورس کی دہشت گرد گروہ کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے جس میں ایک دہشت گرد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایران کے پولیس چیف نے کہا ہے کہ ایرانی پولیس تربیت، تجربات کے تبادلے اور سائبر شعبے میں پاکستان کی پولیس کے ساتھ مشترکہ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔
افغانستان میں بدنام زمانہ، پاکستان مخالف عالمی دہشت گرد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
یوکرین روس پر جراثیمی حملہ کرنے کی پلاننگ کر رہا ہے۔
حکومت امریکہ نے ایران کے خلاف اپنی دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید کئی کمپنیوں اور شخصیات کے خلاف پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔
روس نے واضح لفظوں میں یوکرین کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُس کی دہشتگردانہ کارروائیوں کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔
برکس گروپ کے وزرائے خارجہ نے بنیادی تنصیبات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ہتھیاروں پر کنٹرول کو مضبوط بنانے اور انرجی سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایک پاکستانی تھنک ٹینک کے مطابق افغانستان میں طالبان کے دوبارہ برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان کے اندردہشت گردانہ حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ