عراق کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں وہابی دہشت گرد گروہ داعش کے ایک اہم سرغنےکو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے اعتراضات دور کردیےہیں۔
حکومت پاکستان نے غیر معمولی کارروائی کرتے ہوئے انتہا پسند مدرسوں اور ان سے وابستہ اداروں کے ہزاروں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبے ادلب کے نواح میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
شامی فوج نے ادلب کے جنوبی مضافاتی علاقے میں جبہت النصرہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
حکومت پاکستان نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکہ، اردن کی سرحد کے قریب واقع الرکبان کیمپ میں مقیم شامی پناہ گزینوں کو اپنے گھر واپس جانے کی اجازت نہیں دے رہا۔
امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مشرقی شام کے محصور علاقے الباغوز پر زہریلے اور کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔