صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو صرف شام ہی نہیں، دنیا میں کہیں بھی امان نہیں ملنا چاہیے۔
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام کی مشترکہ سرحد پر واقع داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
شامی فوج نے ملک کے مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کے خلاف ایک اور آپریشن شروع کر دیا ہے۔
پاکستان نے کہا ہے کہ داعش کے خاتمے کیلئے سب کو ایک ساتھ ہونا پڑے گا۔
سحر نیوز رپورٹ
دہشت گردوں کی نابودی کی غرض سے شامی فوج کے تازہ دم دستے ملک کے مغربی اور شمالی محاذ پر پہنچ گئے ہیں۔
شامی فوج نے مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کو خاصا نقصان پہنچایا۔
شامی فوج اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے حماہ اور ادلب کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔