-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد قرار دینے پر امریکہ کو انتباہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی سازش پر سخت رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دانستہ طور پر دلدل میں پھنسنا چاہتا ہے اور یہ امریکہ کیلئے کسی نئے المیے سے کم نہیں ہو گا۔
-
ایران میں داعش کے 13 دہشت گرد گرفتار
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ دو دہشت گرد گروہوں کو ایرانی صوبے کردستان میں پکڑ لیا گیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے نیٹ ورک تباہ کر دیئے، وزیر انٹیلی جینس
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳جنوبی ایران کے صوبے خوزستان میں سیکورٹی فورسز نے ایک حساس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے تین نیٹ ورکوں کا پتہ لگانے کے بعد انہیں تہس نہس کر دیا۔
-
داعش کے بارے میں ڈاکٹر کمال خرازی کا انتباہ
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ شام اور عراق سے شکست خوردہ داعشی دہشت گردوں کو دنیا کے دیگر علاقوں اور خاص طور سے افغانستان اور شمالی افریقہ منتقل کیا جارہا ہے۔
-
بوکو حرام کے حملے میں دس نائیجیریائی فوجی ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۹نائیجیریا کی فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملے میں دس فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
تکفیری عناصر کی ایران میں دراندازی کی کوشش ناکام
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
ایرانی سرزمین پر تکفیری دہشتگردوں کی دراندازی
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
امریکہ نے داعش سے لڑنے والے تین عراقی گروہوں کو دہشت گرد قرار دے دیا
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۱امریکی ایوان نمائندگان نے عراق میں تین استقامتی گروہوں کو دہشت گرد قراردے دیا ہے۔
-
2 پاکستانی تنظیمیں اور 7 شہری دہشت گردی کی امریکی فہرست میں شامل
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰امریکی محکمہ خزانہ نے لشکر طیبہ پاکستان سے وابستہ دو تنظیموں اور سات افراد کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
-
سعودی عرب عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دینے کا مرکز
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی تھینک ٹینک کے مرکز بروکنگز میں سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر کے ایران مخالف بیانات کے ردعمل میں کہا کہ سعودی عرب نے خطے کو بند گلی میں دھکیلنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دیا اوربحرانوں کے حل کے لئے سیاسی کوششوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی۔