-
عراق میں دہشت گردانہ حملے، کم سے کم 50 جاں بحق 87 زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۱عراق میں ہونے والےکار بم دھماکے میں تین ایرانی زائرین سمیت کم سے کم پچاس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی حلقوں کی جانب سے دہشتگرد گروہوں کی حمایت کا اعتراف
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت نے شام مخالف مسلح گروہوں اور دہشتگردوں کی مدد کا کھل کر اعتراف کر لیا ہے اور یہ مدد اسرائیلی اسپتالوں میں دہشتگردوں کے علاج معالجے تک ہی محدود نہیں ہے-
-
حمص میں داعش کا آخری ٹھکانہ بھی شامی فوج کے کنٹرول میں
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۲ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کے لئے مسلم ممالک کے موقف کو ایک دوسرے کے قریب لانا ضروری ہے۔
-
دہشتگردوں کا ایک اور نیٹ ورک تباہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے دہشت گردوں کے ایک اور نیٹ ورک کو تہس نہس کردیا ہے۔
-
تہران حملوں میں ملوث درجنوں دہشت گردوں کی گرفتاری
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱سات جون کو تہران میں ہوئے حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں ملوث کئی دیگر مشتبہ دہشت گردوں کو ایران کے مختلف علاقوں سے گرفتار کر لیا گیا جبکہ امریکی کانگریس کے ایک رکن نے داعش دہشت گرد گروہ کی حمایت کا اعلان اور تہران کے دہشت گردانہ حملوں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں امریکا کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
کابل میں امریکی فوجیوں پر حملہ، آٹھ ہلاک
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵افغانستان میں امریکی سفارت خانے کے قریب ہونے والے دھماکے میں آٹھ امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
مشرقی موصل آزاد، ابو بکر البغدادی کی مسجد پر عراقی پرچم نصب
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۳عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مشرقی موصل پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
شام کے علاقے وادی بردی میں بھی جنگ بندی کا آغاز
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال مغربی علاقے وادی بردی میں موجود مسلح دہشت گردوں اور حکومت شام کے درمیان جنگ بندی پر عمل در آمد شروع ہو گیا ہے۔
-
مشرقی موصل میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹عراق کے صوبہ نینوا کی فیڈرل پولیس نے اعلان کیا ہے موصل کے مشرق میں پولیس کی کارروائیوں میں داعش کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے
-
سعودی عرب دنیا بھر میں دہشت گردی کے پھیلاؤ میں ملوث
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے دہشت گرد گروہوں میں اپنے ملک کے ہزاروں شہریوں کی شمولیت کی خبر دی ہے۔