-
سعودی عرب دنیا بھر میں دہشت گردی کے پھیلاؤ میں ملوث
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے دہشت گرد گروہوں میں اپنے ملک کے ہزاروں شہریوں کی شمولیت کی خبر دی ہے۔
-
شام کے شہروں فوعہ اور کفریا کے مریضوں اور زخمیوں کی حلب منتقلی
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳شام کے محاصرہ شدہ شہروں فوعہ اور کفریا سے بسوں اور ایمبولینسوں کے ذریعے، مریضوں اور زخمیوں کو حلب منتقل کر دیا گیا-
-
اربعین حسینی کے موقع پر متعدد دہشت گردانہ کاروائیوں کو ناکام بنایا گیا: ایران کے وزیر داخلہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اس سال عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ملین مارچ کے دوران متعدد دہشت گردانہ کاروائیوں کو ناکام بنایا گیا-
-
دہشت گردی سعودی عرب کے تکفیری نظریات کی پیداوار ہے: شام
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷اقوام میں شام کے مستقل مندوب نے اپنے ملک میں جاری دہشت گردی کو سعودی عرب کی تکفیری سوچ کی پیداوار قرار دیا ہے۔