-
رہبرانقلاب اسلامی سےعمران خان کی ملاقات کا انعکاس
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران کا دوروزہ دورہ کیا جس میں انہوں نے رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت سے ملاقات کرنے کے علاوہ مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر کی زیارت کی اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر فاتحہ پڑھی۔
-
ورلڈ سروس چینلوں کے یوٹیوب اور جی میل کی بندش میڈیا ڈکٹیٹرشپ ہے، پیمان جبلی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے یوٹیوب اور جی میل کی جانب سے پریس ٹی وی اور ہسپان ٹی وی کے صفحات کی بندش کو میڈیا ڈکٹیٹر شپ قرار دیا ہے۔
-
آزاد میڈیا زندہ و متحرک جمہوریت کی بنیاد
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہم پریس کی آزادی اور تمام شکلوں میں اس کے اظہار کو برقرار رکھنے کے لئے پابند عہد ہیں۔
-
بحرین میں ذرائع ابلاغ کی آزادی کا فقدان
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۶آزاد نامہ نگاروں کی تنظیم نے بحرین میں ذرائع ابلاغ پر عائد بندشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بحرین میں ذرائع ابلاغ اور آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے۔
-
یونان میں نامہ نگاروں کی ہڑتال
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۶یونان میں جرنلسٹ یونین نے اڑتالیس گھنٹے کی ہڑتال کردی ہے ۔
-
پاکستان کا عالمی میڈیا پرالزام
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴پاکستان نےعالمی میڈیا پر پاکستان کی درست صورتحال نہ دکھانےکا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس کے خلاف جھوٹی خبریں دیتے ہیں امریکی ذرائع ابلاغ
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۲:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی طاقت اس کے عوام ہیں، وزیرخارجہ جواد ظریف
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۹وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی طاقت عوام کی ہوشیاری اور ثابت قدمی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے ٹی وی چینلوں کے دفاتر پر دھاوا بولا
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۰اسرائیلی فوجیوں نے صیہونیت مخالف اور مزاحمتی محاذ کے حامی چینلوں کے دفاتر پر حملہ کیا۔
-
حقائق کی تحریف اتحاد امت میں رکاوٹ
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری نے حقائق کی تحریف کو اتحاد امت کے قیام میں اہم ترین رکاوٹ قرار دیا ہے۔