-
شام کے خلاف اردوغان کی فوجی دھمکی
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳ترکی کے صدر نے ایک بار پھر شام کو فوجی حملے کی دھمکی دی ہے۔دوسری جانب روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر ترکی نے شام کے خلاف فوجی حملہ کیا تو بدترین حالات سے دوچار ہوگا۔
-
اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ حملوں پر ترکی اور پاکستان کی تشویش
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳ترکی کے صدررجب طیب اردوغان کے دو روزہ دورہ پاکستان کے اختتام پردونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ترک صدر کا خطاب
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷ترک صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو اسلام آباد میں قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ پاکستان ان کے لئے دوسرے گھر کا درجہ رکھتا ہے ۔
-
فلسطین پر امریکی پلان امن نہیں قبضے کا منصوبہ ہے: رجب طیب اردوغان
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲رجب طیب اردوغان نے کہا کہ پاکستان کی خطے میں دہشت گردی کو ختم کرنے کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
-
ترک صدر نے سینچری ڈیل کی حمایت کرنے والوں کو غدار قراد دیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سینچری ڈیل منصوبے کی حمایت کرنے والے عرب ممالک کو غدار قرار دیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی ترک صدر سے تعزیت
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱ایران کے صدر نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پرتعزیت کی۔
-
امریکی جرائم پر خاموشی اس کو مزید جراتمند بنا دے گی: روحانی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے سردار محاذ مزاحمت کو شہید کرنے کے امریکی دہشت گردانہ اقدام کو بہت بڑی غلطی قرار دیا اور تاکید کی کہ اگر تمام ممالک امریکی جارحیتوں پر ہم آواز نہ ہوئے تو یہ علاقے کے لئے بہت ہی خطرناک ہوگا۔
-
پاکستان پر سعودی دباؤ کام کر گیا: ترکی
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں ہونے والی مسلم ممالک کی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کی وجہ سعودی عرب کا دباؤ تھا۔
-
ترکی نے کیا امریکہ سے ڈومور کا مطالبہ
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳اردوغان نے ترکی میں بغاوت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ترکی کی داعشی قیدیوں کو رہا کرنے کی دھمکی
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵ترکی کے صدر نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو داعشی قیدیوں کو رہا کرنے کی دھمکی دی ہے۔