-
ایرانی صدر کی ترک صدر سے تعزیت
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱ایران کے صدر نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پرتعزیت کی۔
-
امریکی جرائم پر خاموشی اس کو مزید جراتمند بنا دے گی: روحانی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے سردار محاذ مزاحمت کو شہید کرنے کے امریکی دہشت گردانہ اقدام کو بہت بڑی غلطی قرار دیا اور تاکید کی کہ اگر تمام ممالک امریکی جارحیتوں پر ہم آواز نہ ہوئے تو یہ علاقے کے لئے بہت ہی خطرناک ہوگا۔
-
پاکستان پر سعودی دباؤ کام کر گیا: ترکی
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں ہونے والی مسلم ممالک کی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کی وجہ سعودی عرب کا دباؤ تھا۔
-
ترکی نے کیا امریکہ سے ڈومور کا مطالبہ
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳اردوغان نے ترکی میں بغاوت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ترکی کی داعشی قیدیوں کو رہا کرنے کی دھمکی
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵ترکی کے صدر نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو داعشی قیدیوں کو رہا کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ادلب سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے سیاسی کوششیں کارگر نہ ہوئیں تو فوجی طاقت استعمال کی جائے گی: صدربشاراسد
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱شام کے صدر بشار اسد نے اعلان کیا ہے کہ ادلب سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے سیاسی کوششیں کارگر نہ ہوئیں تو فوجی طاقت استعمال کی جائے گی ۔ دوسری طرف شامی فوج نے اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، رمیلان آئل فیلڈ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ اس آئل فیلڈ پر شامی فوج کا کنٹرول کئی سال کے بعد قائم ہوا ہے۔
-
دلیر بشار اسد کا جنگ کے اگلے محاذوں کا دورہ + ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷صدر بشار اسد نے منگل کے روز جنوبی صوبے ادلب میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والی شامی فوج کے اگلے محاذوں کا دورہ کیا اور فوجی جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔
-
شام پر حملہ ترکی اور امریکہ کی ہم آہنگی
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ترک صدر نے شام پر حملہ کرنے سے قبل امریکی صدر سے گفتگو کی اور پھر شام پر حملہ کردیا۔
-
کینیڈا کا ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰کینیڈا نے ترکی کو ہتھیاروں کی نئی فروخت روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
شام میں ترک جارحیت پر سوشل میڈیا کے صارفین کا عجیب رد عمل ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۷چند روز سے شام کے شمالی علاقے میں ترک فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک لاکھوں افراد بے گھر، دسیوں جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ترک فوج کی جارحیت کی مذمت میں سوشل میڈیا صارفین نے ایک ویڈیو وائرل کی ہے جس میں اردوغان کو گھوڑے کی پشت سے زمین پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو کئی سال پرانی ہے جس میں ترک صدر ایک مقامی فیسٹیول کے دوران گھوڑے پر سوار ہوئے مگر گھوڑے نے بِدک کر ان کو زمین پر دے مارا۔