-
عراقی کردستان کا ریفرنڈم، علاقے میں نئے اسرائیل کے وجود کا پیش خیمہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی رات کو ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں، عراقی کردستان کے علاقے میں ریفرنڈم کے انعقاد کے تعلق سے فرمایا کہ امریکہ اور بیرونی طاقتیں ناقابل اعتماد ہیں اور وہ علاقے میں ایک نیا اسرائیل وجود میں لانے کے درپے ہیں-
-
ترکی کے صدر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۷فوٹو گیلری
-
ایران اور ترکی کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی ترکی کے صدر سے ملاقات
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترک صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اردوغان ناکام واپس لوٹے
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی:عوام کے ہاتھوں باوردی دہشت گردوں کی شکست
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پرلاکھوں افراد باسفورس پل پر جمع ہوئے جہاں ترک صدر نے عوام سے خطاب کیا۔
-
اردوغان کی جانب سے سعودی بادشاہ کی چاپلوسی
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۵ترکی، سعودی عرب کے بادشاہ کا محتاج نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ریاکاری سے کام لیتے ہوئے سعودی عرب کے بادشاہ کی چاپلوسی اور خوشامد کی ہے۔
-
ہندوستان اور ترکی کی تجارتی روابط کو فروغ دینے پرتاکید
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹ہندوستان نے ترکی کے ساتھ تمام شعبوں میں خاص طور سے تجارتی روابط کو فروغ دینے پرتاکید کی ہے۔
-
ترکی: فضائیہ اور آرمی سمیت ہزاروں اہلکاربرطرف
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷ترک صدر رجب طیب اردغان نے فضائیہ کے 100 سے زائد پائلٹس اور آرمی کے ایک ہزار اسٹاف ممبران سمیت 4 ہزار اہلکاروں کو برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔
-
ترکی میں ریفرنڈم، ہاں کے حق میں عوامی رائے
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵ترکی میں صدارتی نظام حکومت کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں تقریبا 99 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے جس کے مطابق 51.3 فیصد عوام نے صدارتی نظام کے حق میں ووٹ دیا ہے جبکہ 48.7 فیصد ووٹ مخالفت میں ڈالے گئے ہیں۔