-
ترکی میں ایمرجنسی کی مدت میں مزید توسیع
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد لگائی گئی ایمرجنسی کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔
-
صدر مملکت کی نیویارک میں مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان اٹلی کے یورپ میں ایران کے پہلے تجارتی حلیف میں تبدیل ہونے کے لیے ایک دوبارہ موقع ہے۔
-
ترکی میں تین ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ، ساٹھ ہزار افراد کی نوکریاں ختم
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملک میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد تین ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے.
-
اردوغان ، ناکام بغاوت کو مخالفین کو ٹھکانے لگانے کا بہانہ بنا سکتے ہیں : بشار اسد
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱شام کے صدر نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر ناکام فوجی بغاوت کو اپنے سیاسی مخالفین کو ختم کرنے کے مقصد سے استعمال کر سکتے ہیں
-
اتاترک ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے پر اردوغان کا ردعمل
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عراقی حکومت کی عراق کے بارے میں ترکی کے صدر کے بیان پر شدید تنقید
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۸عراقی حکومت کی عراق کے بارے میں ترکی کے صدر کے بیان پر شدید تنقید
-
انقرہ بم دھماکے کے ذمہ داروں کو دندان شکن جواب دیں گے: ترک صدر
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے انقرہ بم دھماکے کے ذمہ داروں کو دندان شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی عراق سے اپنے فوجی نکال رہا ہے: ترک وزارت خارجہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۲ترکی کی وزارت خارجہ نے عراق سے اپنے فوجیوں کے انخلا کی خبر دی ہے۔
-
داعش کے خلاف اقوام متحدہ کی قرارداد
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کے روز ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے تمام ملکوں اور اداروں کو داعش دہشت گرد گروہ کی کسی بھی طرح کی مدد کرنے پر خبردار کیا۔
-
روس اور ترکی کے صدور کی ملاقات منسوخ
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۰کرملن ہاؤس نے روسی صدر سے ترک صدر کی ملاقات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔